سعید اجمل کے باولنگ ایکشن کی باضابطہ ری اسسمنٹ 24جنوری کو ہو گی
پیر 12 جنوری 2015 16:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) غیر قانونی باولنگ ایکشن کی وجہ سے معطلی کا شکار آف اسپنر سعید اجمل کے باولنگ ایکشن کی باضابطہ ری اسسمنٹ 24جنوری کو ہو گی ۔سعید اجمل کو آئی سی سی کی جانب سے غیر قانونی باولنگ ایکشن کی وجہ سے معطلی کا سامنا ہے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ برس اگست میں انہیں سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوران رپورٹ کیا گیا اور برسبین کی لیبارٹری میں ان کے باولنگ ایکشن کا معائنہ کرایا جو کہ غیر قانونی قرار پایا گیا ۔
پی سی بی نے انگلینڈ کی لیبارٹری سے دو مرتبہ سعید اجمل کے ری ماڈل باولنگ ایکشن کا معائنہ کرایا جس میں بہتری تو آئی لیکن وہ قانونی ڈگری کے اندر نہ آسکا ۔ اب سعید اجمل کے اصرار پر بورڈ نے آئی سی سی سے باضابطہ ری اسسمنٹ کرانے کا فیصلہ جس کی تاریخ 24 جنوری کو ملی ہے اور یہ ٹیسٹ چنئی میں ہو گا ۔ ٹیسٹ میں نا کامی کی صورت میں سعید اجمل کو ایک برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.