فرانس میں پاکستانیوں کو کوئی خوف لاحق نہیں،پاکستانی سفیر
منگل 13 جنوری 2015 16:07
پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جنوری 2015ء ) فرانس میں پاکستان کے سفیر غا لب اقبال نے پیرس کے شوٹنگ کو ’بدقسمت واقعہ‘ قرار دیتے ہوئے اس امکان کو رد کیا ہے کہ اِس کے باعث فرانس میں مقیم پاکستانی نڑاد برادری کو ’کسی قسم کے ردِ عمل کا سامنا ہوگا‘۔ اْنھوں نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے’وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔
سفیر نے بتایا کہ یہ کہنا ’قبل از وقت ہوگا‘ کہ اِس المناک واقعے کے بعد کسی طور پر پاکستانیوں کو کسی طرح کا کوئی خطرہ لاحق ہوگا۔بقول اْن کے، ’وہ (فرانسسی حکام) سمجھتے ہیں کہ، دنیا میں 1.67 ارب مسلمان ہیں، اور یہ حملہ، تین مسلمانوں نے کیا ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے فرانس جیسی جگہ پہ کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے تو اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے اس واقعہ پر ردعمل تو ہر جگہ ہوا ہے لیکن ایسی کوئی چیز نظر نہیں آئی کہ پاکستانیوں کو کوئی خوف لاحق ہو یا پاکستانیوں کے اوپر کوئی بات کی جائے پاکستانی سفیر نے کہا کہ میری جاب تو صرف پاکستان سے متعلق ہے ہم نے پہلے ہی اس حوالے سے مختلف لوگوں سے بات کی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.