فرانسیسی رسالے چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر گستاخانہ خاکے شائع کر کے فروخت کیلئے پیش کر دیا
مشکل کام تھا ہم نے کر کے دکھایا ہے ‘بہت خوش ہیں ‘مدیر اعلیٰ کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 14 جنوری 2015 12:46
پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء) مسلح افراد کے حملے میں نشانہ بننے والی فرانسیسی رسالے چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر گستاخانہ خاکے شائع کر کے فروخت کیلئے پیش کر دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ جریدے کے دفتر پر ہونے والے حملے میں 12 افراد کی ہلاکت کے بعد شائع ہونے والا پہلا شمارہ ہے چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملے کی وجہ ماضی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ہی بنی تھی۔
عموماً میگزین کے ایک شمارے کی زیادہ سے زیادہ 60 ہزار کاپیاں شائع ہوتی ہیں مگر رسالے کی انتظامیہ کے مطابق اس بار پوری دنیا میں اس کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے تازہ شمارے کی 30 لاکھ کاپیاں شائع کی گئیں۔تازہ شمارے کے سرورق پر گستاخانہ خاکے کے علاوہ رسالے کے اندر میں بڑی تعداد میں ایسے خاکے شامل کیے گئے ہیں جن میں مسلم انتہاپسندؤوں کو دکھایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.