ناقص سیکیورٹی پر مختاراں مائی کا اسکول بند
بدھ 14 جنوری 2015 20:16
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری۔2015ء)صوبہ پنجاب کی ضلعی حکومت نے سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے اسکول بند کرنے کا حکم دیا ہے اور اسی کے تحت مختاراں مائی کا اسکول بھی بند کردیا گیا ہے۔انتظامیہ نے اسکولوں کو 15 جنوری تک سیکیورٹی کے مناسب انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔مختاراں مائی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے مختاراں مائی گرلز ہائی اسکول کو بھی سیکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ ہونے پر بند کردیا گیا ہے۔
ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن اشفاق گجر نے بتایا کہ +A کیٹیگری میں آنے والے زیادہ اسکول شہری علاقوں میں واقع ہیں جنہوں نے سی سی ٹی وی کیمرے اور واک تھرو گیٹ لگا لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیر کو سرکاری اسکول سخت سیکیورٹی انتظامات میں کھولے گئے لاہور شہر میں واقع دو بڑے اسکولوں بلوم فیلڈ ہال اور کنٹری پبلک اسکول کی باؤنڈری وال چھوٹی ہونے وار واک تھرو گیٹ موجود نہ ہونے کے سبب انہیں بند کردیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.