این اے 122 میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہوا،نتائج پر اثر پڑے تو بد انتظامی بھی دھاندلی ہے: الیکشن کمیشن
جمعرات 15 جنوری 2015 18:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15جنوری۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ این اے 122 میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے ووٹوں کی گنتی نہیں کی مگر یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ انتخابی عمل کے دوران بد انتظامی ضرور ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ تو انتخابی ٹربیونل ہی کرے گا لیکن اگر نتائج پر اثر پڑے تو اس بد انتظامی کو دھاندلی کا ہی نام دیا جاتا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ 30ہزار بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائلزموجود نہ ہونا ایک بڑی بد انتظامی ہے تاہم اس حلقے میں صرف آٹھ ہزار ووٹوں کافرق تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ انتخابی عملے نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں غفلت سے کام لیا اور ٹربیونل ان کو سزا دینے کا حق رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.