خواتین پارلیمنٹرین کے وفدکا نوشہرہ کے جلوزئی متاثرین کیمپ کا دورہ ،متاثرہ خواتین سے ملاقات ، مسائل معلوم کئے
متاثرین میں ادویات اور کمبل تقسیم کئے گئے، پوری قوم متاثرین کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے،عامرہ خان
جمعرات 15 جنوری 2015 20:17
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء)خواتین پارلیمنٹرین کے وفد نے نوشہرہ کے جلوزئی متاثرین کیمپ کا دورہ کیا۔وفد نے جلوزئی کیمپ میں مقیم قبائلی متاثرہ خواتین سے ملاقات کرکے ان کے مسائل معلوم کئے۔تفصیلات کے مطابق خواتین پارلیمنٹرین کے وفد نے جلوزئی متاثرین کیمپ کا دورہ کیا۔ وفد میں ممبران قومی اسمبلی عامرہ خان، عائشہ منور،عالیہ ناز تنولی،ڈاکٹر فوزیہ پر مشتمل تھا۔
خواتین پارلیمنٹرین کے وفد نے متاثرین میں ادویات اور کمبل تقسیم کئے۔ خواتین وفد نے جلوزئی کیمپ میں قائم اسپتال اور سکول کا بھی دورہ کیا۔ اس موقع پر کیمپ ا نچار ج فیصل خٹک نے وفد کو کیمپ میں بچوں اور خواتین کو مہیا کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفد کے اراکین نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم متاثرین کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.