پٹرول کے موجودہ بحران کا ذمہ دار ”پاور سیکٹر “ہے،شجاع انور،
پاور سیکٹر کے گردشی قرضہ نے ایک بار پھر پوری معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،مرکزی چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن
جمعرات 15 جنوری 2015 23:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء) پٹرول کے موجودہ بحران کا ذمہ دار ”پاور سیکٹر “ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے گاڑی مالکان اور ٹرانسپورٹ سیکٹر بری طرح متاثر ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہارآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کیپٹن (ر) شجاع انور نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15جنوری2015ء سے خصوصی گفتگو میں کیا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاور سیکٹر کے گردشی قرضہ نے ایک بار پھر پوری معیشت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اکثر پٹرول پمپ بند پڑے ہیں جبکہ چند پر میلوں لمبی قطاریں ہیں۔ کیپٹن شجاع کے مطابق پٹرول کے شارٹ فال کے دوران عوام کو پریشانی سے بچانے کیلئے پنجاب کے تمام سی این جی سٹیشن فوراً کھولے جائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.