اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ‘پاکستانی کھلاڑیوں کی سزاؤں پرنظرثانی ہوگی ‘برطانوی اخبار
جمعہ 16 جنوری 2015 11:55
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) برطانیہ میں سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کی سزاؤں کے فیصلے پر نظرثانی کی جائیگی صحافی مظہر محمود کی جانب سے مبینہ سپاٹ سکینڈل کے فراہم کردہ ثبوتوں پر خدشات کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا گیا برطانوی اخبار”گارجین“ نے انکشاف کیا کہ سپاٹ فکسنگ کے الزامات پر سزا کا سامنا کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے فیصلے کا جائزہ لیا جائیگا۔
2011 میں تین پاکستانی کھلاڑیوں کو جیل بھیجنے اور قید کی سزا کے فیصلے کا ریویو ان 25 مقدمات میں شامل ہے جنہیں مظہر محمود کی طرف سے فراہم ثبوت پر خدشات کی روشنی میں کراؤن پراسیکیوشن سروس جائزہ لے رہی ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین ارکان سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر کو 2010 میں دورہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر بالترتریب دس، سات اور پانچ سال کی پابندی لگا دی گئی تھی اور تینوں کو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.