پولیس کی نا اہلی اور لا پرواہی کی انتہا ہو گئی۔سکولوں میں اویزاں پولیس کے نمبر بند
جمعہ 16 جنوری 2015 12:06
ساہیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) پنجاب کے وزیر برائے زکوة و عشر ملک ندیم کامران نے گذشتہ روز سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کی رو سے گورنمنٹ کریسنٹ گرلز کالج کا دورہ کیا۔ کالج میں دہشتگردی یا سکیورٹی کے حوالے سے کسی ناخوشگوار صوتحال کے موقع پر رابطہ کرنے کے لیے پولیس کے نمبر آویزاں کیے گئے تھے جن میں ڈی ایس پی کا نمبر بھی واضح طور پر نمایاں تھا۔
تاہم سکیورٹی انتظامات کے مو ثر ہونے کی تصدیق کی غرض سے جب ملک ندیم کامران نے ڈی ایس پی کا نمبر ملایا تو آپریٹر سے یہ کلمات سننے کو ملے السلام علیکم آپ کا مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں برائے مہربانی 1217 ڈائل کریں شکریہ۔۔۔ اس موقع پر کالج کی انتظامیہ کیساتھ ساتھ پولیس کو بھی انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جانچ پڑتال کے بعد یہ معلوم ہوا کہ ڈی ایس پی کا لینڈ لائن نمبر واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث کاٹ دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.