حکومت آر پی پی ایس اور ایس پی پیز سے بجلی خرید کر صنعتوں کو فراہم کر سکتی ہے،ایف پی سی سی آئی
جمعہ 16 جنوری 2015 23:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16جنوری۔2015ء) ملک میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے قلیل اقدامات کے تحت حکومت عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی سے فائدہ اٹھا تے ہوئے آر پی پی ایس اور ایس پی پیز سے بجلی خرید کر صنعتوں کو فراہم کر سکتی ہے ۔ تاکہ وہ اپنی پوری پیداواری صلاحیت سے چل سکیں ۔ یہ بات ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں محمد ادریس نے کہی۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے چند سالوں سے پاکستان کو توانائی کے شدید ترین بحران کا سامنا ہے اور موسم گرما میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 8تا 12گھنٹہ تک ہوتی ہے جس کی وجہ سے پورے ملک کی صنعتی پیداوار بری طرح متاثر ہوتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کا بحران ملک کی معاشی ترقی کی رفتار پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے ۔ بلا تعطل بجلی کی مستقل فراہمی نہ صرف ملکی معاشی ترقی میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے بلکہ عوام کے طرز زندگی سے بھی اس کا گہرا تعلق ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
-
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
دنیا کی طویل ترین باگیٹ: فرانسیسی نانبائیوں نے اٹلی کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ماں نے چھ سالہ بیٹے کو مگر مچھوں سے بھری نہر میں پھینک دیا، لاش برآمد
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.