عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی نے زندگی کی73بہا ریں دیکھ لیں ‘ سالگرہ کیلئے ہسپتال سے گھر منتقل کیا گیا
ہفتہ 17 جنوری 2015 11:02
لاس ویگاس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء)امریکا کے عظیم باکسر محمد علی زندگی کی73بہا ریں دیکھ لیں ‘ سالگرہ کیلئے ہسپتال سے گھر منتقل کیا گیا علی خاندان نے اس موقع پر نیک خواہشات اور سپورٹ پر دنیا بھر میں محمد علی کے مداحوں کا شکریہ ادا کیا،سابق ورلڈ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ باکسر محمد علی 1980 سے پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں۔
محمدعلی نے17جنوری1942ء کو امریکہ کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں آنکھ کھولی اور ان کا نام کلے رکھا گیا جنہوں نے 70 کی دہائی میں اسلام قبول کیا۔ انہوں نے 29 اکتوبر 1960ء کو آبائی قصبے لوئسویل میں پہلا مقابلہ جیتا۔ باکسنگ میں ان کا کیریئر ایک شوقیہ کھلاڑی کی حیثیت سے کامیاب رہا تاہم ان کو عظمت اس وقت حاصل ہوئی جب 60 کی دہائی میں انہوں نے روم اولمپِک میں سونے کا تمغہ جیتا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.