سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 19 جنوری سے شروع ہوگا
ہفتہ 17 جنوری 2015 11:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) سال 2015ء کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ19جنوری سے شروع ہوگا ٹینس کا میگا ایونٹ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں 19 جنوری سے شروع ہوگا جس میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
(جاری ہے)
گزشتہ سالہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور امریکی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز کو آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کیلئے بالتربیت مینز اینڈ ویمنز ٹاپ سیڈ مقرر کیا گیا تھا۔
رواں سال سوئس سٹار سٹانسلاس وارینکا مینز سنگلز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے ‘ ویمنز سنگلز میں گزشتہ سال چین کی لی نا نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ٹورنامنٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائے گا جس میں مینزسنگلز، ویمنزسنگلز، مینز ڈبلز، ویمنزڈبلز، مکسڈ ڈبلز،بوائز سنگلز، گرلز سنگلز، بوائز ڈبلز، گرلز ڈبلز ، مکسڈ ڈبلز کے علاوہ ویل چیئرز مقابلے بھی منعقد ہونگے۔ ٹورنامنٹ یکم فروری کو اختتام پذیر ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.