چارلی ایبڈو کا گستاخانہ خاکے شائع کرنا انتہائی قابل مذمت ہے‘ اشرف غنی،اقدام سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجوع ہوئے ہیں‘افغان صدر کا بیان
ہفتہ 17 جنوری 2015 19:29
کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) افغان صدر اشرف غنی نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کیجانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام اور مسلمانوں کی توہین قرار دیا ہے‘ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا کہ افغان حکومت اور عوام فرانسیسی میگزین کے اس توہین آمیز اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ مذہبی اقدار کی توہین ہے جبکہ میگزین کا یہ عمل انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.