جھنگ ،دہشت گردوں کی گورنمنٹ ڈگری کالج کو بم سے اڑنے کی دھمکی ،
کالج کے سیکورٹی انتظامات سخت کر دئیے گئے
ہفتہ 17 جنوری 2015 20:27
جھنگ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) دہشت گردوں کی گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ کو بم سے اڑنے کی دھمکی کالج کی سیکورٹی انتظامات سخت کر دئیے گئے، خط بذریعہ ڈاک پرنسپل کالج کو موصول ہوا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جھنگ صدر کے گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسراسلم ساجد نے آن لائن کو بتایا کہ نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے انہیں بذریعہ ڈاک ایک خط موصول ہوا ہے جس میں نامعلوم دہشت گردوں نے ڈگری کالج کو جلد دھماکہ خیر مواد کے ذریعہ اڑ دینے کی دھمکی دی ہے ۔
جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کالج کی سیکورٹی کو مزیدسخت کر دیا گیا ہے تاہم کالج داخلے ہونے والے تمام طلباء اور دیگر افراد کی مکمل جامہ تلاشی لینے اور کوائف چیک کرکے داخلہ ہو نے دیا جا رہا ہے علاقہ کی پولیس چوکی کے انچارج مزمل کلیارنے کہا ہے کہ اس حوالے سے کسی بھی ملزم کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے ۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.