خُدا کے فضل سے دہشت گردی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے تمام ادارے پوری طرح چوکس ہیں، محمد عثمان،
ضلع بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بناتے ہوئے عوام کے جان و مال ،سرکاری دفاتر کی حفاظت کا فرض ہر قیمت پر ادا کیا جائیگا،ڈی سی او حافظ آباد
ہفتہ 17 جنوری 2015 22:41
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء)ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر حافظ آباد محمد عثمان نے کہا ہے کہ خُدا کے فضل و کرم سے دہشت گردی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے تمام ادارے پوری طرح چوکس ہیں اور ضلع بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بناتے ہوئے عوام کے جان و مال ،سرکاری دفاتر کی حفاظت کا فرض ہر قیمت پر ادا کیا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا سر کچلنے کے لیے ضلعی انتظامیہ،پولیس کے ساتھ پاکستان آرمی بھی اپنی ذمہ داری ادا کرے گی اور اس حوالے سے ٹھوس اور مربوط حکمت عملی کے تحت تمام ممکنہ وسائل اور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ضلع کی سیکورٹی کے حوالہ سے منعقدہ ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ڈی پی او شاکر حسین داوڑ ،آرمی افسران،اے ڈی سی نعمان حفیظ،اے سی عمر فاروق وڑائچ اور تمام متعلقہ محکموں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اجلاس میں شریک ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.