والدین خسرہ سے بچاؤ کیلئے بچوں کو ٹیکے ضرور لگوائیں‘ اسسٹنٹ کمشنر خانیوال
پیر 19 جنوری 2015 12:31
خانیوال( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) اسسٹنٹ کمشنرمیاں چنوں امجد سلیم سرگانہ نے کہا کہ خطرناک بیماری خسرہ سے بچاؤ کے لیے 6ماہ سے 10سال تک کے بچوں کو قریبی مرکز صحت سے خسرہ کا اضافی ٹیکہ ضرور لگوائیں یہ بات انہوں نے میاں چنو ں میں خسرہ سے بچاؤ بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
(جاری ہے)
جس میں ڈاکٹر محمد شہباز ‘ڈاکٹر قمر زمان ‘پرنسپل محمد یعقوب ‘ڈاکٹر محمد شاہد نے سیمینار میں خسرہ کے عوامل ‘پھیلاؤ‘حفاظت اور علاج معالجہ بارے تفصیلی لیکچر دیا ۔
اس موقع پر اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ کوآڈینٹر سکولز ہیلتھ و فوکل پرسن محمد طاہر سمرانے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع خانیوال میں شروع ہونیوالی خسرہ مہم میں آٹھ لاکھ بچو ں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.