پابندی کا شکار مایہ ناز سپن باؤلر سعید اجمل آئی سی سی کو اپنے ایکشن کے تجزیہ کیلئے کل چنائی روانہ ہوں گے
منگل 20 جنوری 2015 11:59
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) پابندی کا شکار مایہ ناز سپن باؤلر سعید اجمل آئی سی سی کو اپنے ایکشن کے تجزیہ کیلئے کل بدھ کی شب چنائی روانہ ہوں گے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشکوک بولنگ ایکشن سے دوچار سعید اجمل کے انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے بائیو مکینک کے ماہر کی خدمات حاصل کرلیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعید اجمل آئی سی سی کو اپنے ایکشن کے تجزیہ کیلئے کل بدھ کی شب بھارت کے شہر چنئی روانہ ہوں گے، جہاں ان کا ٹیسٹ 24 جنوری کو شیڈول ہے، ثقلین مشتاق بھی سعید اجمل کے ہمراہ بھارت جائیں گے، ذرائع کا کہنا ہے بائیو مکینک ماہر انگلینڈ سے براہ راست بھارت پہنچ کر سرکاری ٹیسٹ سے قبل سعید اجمل کے ایکشن کوکلیئرکرانے میں معاونت کریں گے۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشکوک بولنگ ایکشن سے دوچار سعید اجمل کے انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے بائیو مکینک کے ماہر کی خدمات حاصل کرلیں بورڈ پابندی کی زد میں آنے والے آف اسپنر کے ایکشن کی درستگی میں مدد کیلئے مذکورہ ماہرکوبھاری معاوضہ ادا کریگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.