جنوبی افریقا کے ہاتھوں پٹائی کے باجود حوصلے پست نہیں ہوئے،کرس گیل
منگل 20 جنوری 2015 12:45
جوہانسبرگ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء ) ویسٹ انڈین ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین کرس گیل نے کہا ہے کہ پروٹیز کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز میں شاندار کم بیک کرینگے۔
(جاری ہے)
کرس گیل نے کہا کہ پروٹیز کے خلاف پہلے دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، ہوم سائیڈ نے دوسرے ون ڈے میں ہماری بولنگ کی خوب درگت بنائی لیکن اس کے باوجود ٹیم کے حوصلے بلند ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ پروٹیز کیویز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کو شاندار کم بیک کرائینگے۔
انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز میں واپس آئینگے ۔ کرس گیل نے کہا کہ پہلے دو ون ڈے میچوں میں شکست کے بعد ٹیم پروٹیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کے لیے پر عزم ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ 21 جنوری کو ایسٹ لندن میں کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.