ایشین فٹ بال، دفاعی چیمپئن جاپان نے اردون کی امیدوں پر پانی پھیردیا، دو گول سے کامیاب
بدھ 21 جنوری 2015 13:31
کینبر ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء ) دفاعی چیمپئن جاپان نے ایشین فٹبال کپ میں اردن کی امیدوں پر 0-2 سے پانی پھیر دیا۔ اردن کا کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ عراق نے فلسطین کا بوریا بستر لپیٹ کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا میں جاری ایشین فٹبال کپ ، گروپ ڈی کے میچ میں جاپان اور اردن کا ٹکراو ہوا۔
(جاری ہے)
24ویں منٹ میں فاتح ٹیم کی جانب سے کیسکوکی ہنڈانے گیند کو جال کی راہ دکھائی۔
پہلے ہاف کا اسکور 0-1 رہا۔ 82ویں منٹ میں شنجی کاگاوا نے گول کرکے اسکور 0-2 کردیا۔ دفاعی چیمپئن جاپان نے فلسطین کو 0-4 سیہرا کرایونٹ کا فاتحانہ ا?غاز کیا تھا۔جاپان نے عراق پر 0-1س ے ہاتھ صاف کرکے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی۔جاپان نے چوتھی بار اپنی اعزاز کا دفاع کرنے کیلئے عزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.