سیکریٹری اطلا عا ت سندھ کی سر برا ہی میں پراونشل ایکشن پلا ن کے تحت قا ئم میڈیا کمیٹی کا اجلاس
بدھ 21 جنوری 2015 23:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) سیکریٹری اطلا عا ت سندھ ڈا کٹر ذو الفقا ر علی شا لوا نی کی سر برا ہی میں پراونشل ایکشن پلان (نیشنل ایکشن پلا ن )کے تحت قا ئم میڈیا کمیٹی کا پہلا اجلا س بدھ کو انکے دفتر میں منعقد ہو ا ۔اجلا س میں ڈا ئریکٹر جنرل پی آئی ڈی عا شق حسین شیخ ،پیمرا کے سید سکندر علی ،آئی ایس پی آر کے میجر وحید بخا ر ی ،محکمہ دا خلہ کے ایا ز عا لم ،رینجر ز کے میجر سبطین ،ڈا ئریکٹر پریس انفا ر میشن کرا چی محمد یو سف کا بو رو ،ڈا ئریکٹر الیکٹرو نک میڈیا سید پر ویز حسنین ،ڈائریکٹر میڈیا سندھ پو لیس ڈا کٹر معیز الدین پیر زا دہ ،ڈا ئریکٹر انفا ر میشن شفیق الر حما ن نے شر کت کی ۔
اجلا س میں پراونشل ایکشن پلا ن کی رو شنی میں میڈیا کمیٹی کے کر دا ر پر تفصیلی غو ر کیا گیا جبکہ میڈیا کمیٹی میڈیا کے تما م امو ر سے متعلق اپیکس کمیٹی کی ایڈوا ئزری با ڈی کے طو ر پر کا م کر ے گی ۔(جاری ہے)
اجلا س میں تجویز دی گئی کہ پر نٹ اور الیکٹرو نک میڈیا سے رابطہ کر کے انہیں نیشنل ایکشن پلا ن کے ٹا ر گٹ حا صل کر نے کے لئے کر دا ر ادا کر نے کی گزا رش کی جا ئے گی اور نیشنل ایکشن پلا ن کے متعلق عوا م میں شعو ر اُ جا گر کر نے کے لئے انکی معا و نت طلب کی جا ئے گی ۔
اجلا س میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ امن ،بھا ئی چا رے کے پر چا ر کے لئے مو با ئل کمپنیو ں کے ذر یعے ایس ایم ایس سر وس ،ریڈیو اور کیبل نیٹ ورک کے ذریعے دہشت گر دی کے خلا ف عوا م میں شعور اُجا گر کر نے کے لئے کو ششیں کی جا ئیں گی اور اس سلسلے میں اخبا را ت میں آر ٹیکل اور کا لم شا ئع کرا ئے جا ئیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.