چشتیاں شہر اور نواحی کالونیوں میں 80کروڑ روپے کی لاگت سے سیوریج منصوبہ نیسپاک انجینئرز کی نگرانی میں تعمیر کیا جائے گا ،چوہدری مظہر حسین
بدھ 21 جنوری 2015 23:21
چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) چشتیاں شہر اور نواحی کالونیوں میں 80کروڑ روپے کی لاگت سے سیوریج منصوبہ نیسپاک انجینئرز کی نگرانی میں تعمیر کیا جائے گا جبکہ چشتیاں شہر کی مرکزی شاہراہ ہائی وے روڈ کی ون وے کارپٹ روڈ تعمیر کے سلسلہ میں چونگی چار فورڈ سے منہاج چوک تک سڑک کے درمیان سیوریج پائپ بچھانے کے بعد اس کے اوپر پانچ فٹ کی گرین بیلٹ بنائی جائے گی ۔
اسی ڈی او پبلک ہیلتھ چشتیاں چوہدری مظہر حسین نے بہاولپور میں محکمہ ہائی وے اور پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ افسران کے خصوصی اجلاس برائے ہائی وے روڈ کے بعد چشتیاں میں میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ محکمہ ہائی وے گرین بیلٹ کے دونوں طرف 24، چوبیس فٹ کارپٹ روڈ اور چار چار فٹ سروس روڈ تعمیر کرے گا اور ہائی وے روڈ پر ناجائز تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو گرائے گا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.