پی ٹی وی ہوم کا کامیڈی ڈرامہ ” ہم دوچار “ میں میرا کردار پرستاروں کو مدتوں یاد رہے گا ‘ مائرہ خان
جمعرات 22 جنوری 2015 13:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء ) مقبول اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی وی ہوم سے آن اےئر میرا کامیڈی ڈرامہ ”ہم دو چار “ میرے پرستاروں اور ناظرین کو مدتوں یاد رہے گا جس میں تمام فنکاروں نے بڑی خوبصورت اور حقیقت سے قریب تر اداکاری کا مظاہرہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مزاحیہ اداکاری شروع سے ہی میری کمزوری رہی ہے نفسو نفسی کے اس تیز دور میں لوگوں کو ہنسانا عبادت سے کم نہیں ہے ۔
بہترین سکرپٹ اور معیاری اداکاری کے باعث میرا یہ ڈرامہ عوام میں تیزی سے مقبولیت حاصل کرتا جارہا ہے جو میرے کرےئر کیلئے خوش آئند بات ہے ۔ ”ہم دو چار “کے دیگر فنکاروں میں جان ریمبو ،نادیہ افگن اور کاشف محمود شامل ہیں ۔ڈرامہ کے ہدایتکار شاہد عزیز ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.