آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس،بھارتی سپریم کور ٹ نے130 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جار ی کر دیا
جمعرات 22 جنوری 2015 16:05
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء) بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس کا 130 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔فیصلے کے مطابق انٹرنیشنل کونسل کے چیئرمین سری نواسن کے داماد اور راجھستان رائلز کے مالک راج کندھارا جوئے میں ملوث پائے گئے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ بی سی سی آئی کے معاملات عوامی ہیں اور بی سی سی آئی کے معاملات کا عدالت ہی فیصلہ کرنے کی مجاز ہے۔
ریمارکس میں مزید کہا گیا کہ آئی پی ایل میں چند لوگوں کی اجارہ داری ہے۔عدالتی فیصلے میں سری نواس کے داماد گروناتھ میاپن جوئے ملوث پائے گئے ہیں جبکہ رجھستان رائلز کے مالک اور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندھارا بھی قصور وار ٹھہرائے گئے ہیں ان پر بھی جوئے میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں ۔واضح رہے کہ آئی پی ایل ایڈیشن2013 میں سپاٹ فکسنگ ہوئی تھی اور 17 ماہ تک عدالت میں کیس کی کارروائی جاری رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.