ٹوکیو: گستاخانہ خاکوں کیخلاف مظاہرے میں ن لیگ کے صدر کو دل کا دورہ
جمعرات 22 جنوری 2015 17:44
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری2015ء) .ٹوکیو میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرے کے دوران ناموس رسالت کی حمایت میں زبردست نعرے لگانے والے عاشق رسولﷺ اور مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان کو دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث ایمبولینس کے ذریعے مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروںکی ٹیم نے فوری طور پر ملک نور اعوان کی انجیوگرافی کی جس میں ان کے دل کی دو وینیں بلاک پائی گئیں جن کی فوری طور پر انجیو پلاسٹی کردی گئ ، ملک نور اعوان کو انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا ہے، اسپتال میں وہ اگلے چند دن قیام کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.