نیئر حسین بخاری ‘ راجہ ظفر الحق اور اعتزازاحسن کا شاہ عبد اللہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعہ 23 جنوری 2015 14:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء)چیئرمین سینیٹ سید نیئرحسین بخاری و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابرعلی بلوچ، سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق اور قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک دیرینہ اورمخلص دوست سے محروم ہوگیا ہے۔
پاکستان اور اس کے عوام کے ساتھ ان کی محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سینیٹ میں قائد ایوان ، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نے دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو یہ صدمہ صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.