دہشتگردی کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کا واضع موقف ہے ،
پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہوچکی ہے ، راحیلہ خادم حسین
جمعہ 23 جنوری 2015 23:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء)چیئر مین اسٹینڈنگ کمیٹی وومن ڈویلپمنٹ راحیلہ خادم حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) کا واضع موقف ہے پوری قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہوچکی ہے ۔معصوم شہداء کے خون سے انقلاب آچکا ہے پاک فوج آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھے گی۔
(جاری ہے)
شمالی وزیر ستان سمیت دیگر علاقوں میں جاری آپریشن میں پاک فوج نے کافی حد تک کامیابیاں حاصل کی ہے دہشتگردوں کے حوصلے پست ہوچکے ہیں ان کیلئے پاکستان میں اب کوئی جگہ نہیں ہے ۔
وزیر اعظم میں نواز شریف کا مشن ملک کو دہشتگردی کی لعنت سے پاک کرنا اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانا ہے ۔پیٹر ول کا بحران جلد حل ہوجائے گا اس بحران کے جو لوگ ذمہ دار تھے ان کو سزا مل چکی ہے ۔مخا لفین تنقید کرنے کی بجائے ملکی مسائل حل کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.