سپریم کورٹ رواں ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کرے گی،
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی کی فراہمی کی سماعت ،شمالی علاقہ جات کے عوام کے آئینی حقوق کا فیصلہ کریگی
ہفتہ 24 جنوری 2015 19:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) سپریم کورٹ شمالی علاقہ جات کے لوگوں کو انصاف کے حصول میں درپیش اہم مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک آئینی پٹیشن کی سماعت شروع کر رہی ہے۔ یہ پٹیشن الجہاد ٹرسٹ کے بانی وہاب الخیری نے دائر کر رکھی ہے۔ شمالی علاقہ جات میں عدالتی نظام اور لوگوں کو اپیل کے حق بارے اہم آئینی موشگافیوں کا مسئلہ درپیش ہے۔
عدالت عظمیٰ اس بات کا یہ فیصلہ کرے گی آیا کہ عدالت عظمیٰ شمالی علاقہ جات میں لوگوں کو دیئے گئے آئینی حقوق کا تحفظ کر سکتی ہے یا نہیں جسٹس جواد کی سربراہی میں یہ اہم مسئلہ حل کیا جائے گا۔ شمالی علاقہ جات کے سہری عامر خان نے علاقہ میں فنکشنل عدالتوں کے قیام کو یقینی نہ بنانے کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو نوٹس جاری کر چکی ہے جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا بنچ ملک میں موجود فوجداری قوانین میں موجود خامیوں کو دور کرنے بارے اہم مقدمہ سنے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.