کراچی اسٹاک مارکیٹ نے گذشتہ کاروباری ہفتہ میں بھی نئے ریکارڈ کی روایت برقراررکھی،
کے ایس ای 100 انڈیکس 34000پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر بند
ہفتہ 24 جنوری 2015 22:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ نے گذشتہ کاروباری ہفتہ کے دوران بھی نئے ریکارڈ بنانے کی روایت کوبرقراررکھا۔ کاروباری تیزی کے ساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس 34414 پوائنٹس کے تاریخی سطح کو چھونے کے بعد 34000پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر بندہوا۔ تیزی کے سبب سرمائے کے حجم میں 29 ارب سے زائد روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ کاروباری ہفتہ کے دوران کاروبار کا آغازتیزی کے ساتھ ہواسرمایہ کار منافع بخش شعبوں کے حصص کی خریداری میں سرگرم دکھائی دیئے جس کے باعث ٹریڈنگ کے دوران اورکے ایس ای 100 انڈیکس 34000پوائنٹس کی ریکارڈ سطح کو عبور کرتا ہوا 34414.30 پوائنٹس پر جا پہنچا تاہم دوروزہ مندی کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 302.91 پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ انسٹی ٹیوشنز اور بروکریج ہاؤسز کی جانب سے منافع کی خاطر فروخت کادباؤ ہے ، غیر ملکی اور ملکی بڑےء سرمایہ کاروں کی مارکیٹ میں دلچسپی برقرار رہنے سے مجموعی طور پر تیزی کارجحان دیکھا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.