بھر میں دہشت گردوں اورانکے سرپرستوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے،ناصر عباس شیرازی
مذہبی انتہاء پسندی کو روکنے کیلئے بلوچستان میں بھی اصلاحات کرنے اور علاقے کو حقوق دلانے کیلئے مجلس وحدت مسلمین ہر سطح پر اپنا کردارادا کریگی
اتوار 25 جنوری 2015 17:35
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں دہشت گردوں اورانکے سرپرستوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے مذہبی انتہاء پسندی کو روکنے کیلئے بلوچستان میں بھی اصلاحات کرنے اور علاقے کو حقوق دلانے کیلئے مجلس وحدت مسلمین ہر سطح پر اپنا کردارادا کریگی۔
یہ بات انہوں نے رکن بلوچستان اسمبلی سید ممد رضا آغا اور دیگر کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین وہ پہلی جماعت ہے جس نے پاکستان میں د ہشت گردوں سے مذاکرات کو شیطان سے مذاکرات قرار دیا اور دہہشت گردی کے خلاف ملک گیر آپریشن کا مطالبہ کیا آج تمام پارلیمانی پارٹیوں کا دہشت گردی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے موقف کی تائید کرکے اکٹھے ہونا خوش آيند ہے لیکن بعض سیاسی عناصر دہشت گردوں کو بچانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا رخ موڑ رہے ہیں وطن عزیز ابھی نہیں تو کبھی نہیں کی کیفیت میں ہے اگر اس وقت ملک گیر آریشن کرکے دہشت گردوں اورانکی پناہ گاہوں کو ختم نہیں کیا گیا تو پاکستان اس عنفریت سے نجات نہیں پاسکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.