ینگ اتحاد فٹ بال کلب کا روح رواں با بو فیروز کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل
پیر 26 جنوری 2015 15:42
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء)ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے مرزا صغیر بیگ و دیگر تمام آفیشل اور کھلاڑیوں نے لانڈھی کورنگی بالخصوص شہر کراچی کے فٹ بال کلبوں ،دوست احباباور شائقین فٹ بال سے اپیل کی ہے کہ وہ ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے روح رواں اور معروف فٹ بال آرگنائزر با بو فیروز کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں ۔
(جاری ہے)
با بو فیروز آج کل اپنے بڑے آپریشن کے بعد ضیاء الدین ہسپتال ناظم آباد میں زیر علاج ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.