کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کی ٹرافی کا آسٹریلین ٹور جاری
پیر 26 جنوری 2015 15:50
ہوبارٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء ) سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی کی ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ اونچے ٹاور سے چھلانگ۔ارے ارے یہ کیا ،کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی تونیچے گرنے لگی ہیزیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں ، ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ٹرافی کے ورلڈ ٹور کے بعد اسکا آسٹریلین ٹورجاری ہے جسکے تحت آخری مرحلے میں سابق آسٹریلین کرکٹر مائیکل ہسی گذشتہ روز ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ اونچے ٹاور سے نیچے اْترتے نظر آئے۔
آسٹریلوی ریاست تسمانیہ میں ورلڈ کپ ٹرافی کی تشہیری مہم کے اختتام پر مائیکل ہسی دارالحکومت ہوبارٹ کے ریسٹ پوائنٹ ٹاور کی اونچائی پر پہنچے اور ٹرافی کو اپنے جسم سے باندھتے ہوئے کمند کے ذریعے نیچے اْترنے کا خطرناک اسٹنٹ پیش کیا۔واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء میں فقط تین ماہ باقی رہ گئے ہیں جسکے لیے کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ورلڈکپ کا باقاعدہ100روزہ کاو ئنٹ ڈاؤ ن شروع کردیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.