چیف آف آرمی سٹاف چیلنج ہاکی کپ،محمد عمران کی شاندار ہیٹرک کی بدولت آرمی سینئرز نے پی اے ایف کو ہرا دیا،واپڈا کی ٹیم ٹائٹل کی دوڑ سے باہر
پیر 26 جنوری 2015 22:46
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) پہلے چیف آف دی آرمی سٹاف چیلنج ہا کی کپ میں محمد عمران کی شاندار ہیٹرک کی بدولت آرمی سینئرز نے پی اے ایف کو 3-1 گولز سے ہرا دیا۔ واپڈا کی ٹیم ایس ایس جی سی کے خلاف میچ برابر کھیلنے کے باعث کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
(جاری ہے)
پیر کو آرمی ہاکی سٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں آرمی سینئرز کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پی اے ایف کو ایک کے مقابلے تین گولز سے زیر کر کے کامیابی سمیٹی۔
قومی ٹیم کے کپتان محمد عمران نے شاندار ہیٹرک کر کے آرمی سینئرز کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ واپڈا اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ دلچسپ مقابلے کے بعد 2-2 گولز برابری پر ختم ہوا، میچ ڈرا کھیلنے کی وجہ سے واپڈا کی ٹیم کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.