کر کٹ کے قو می ہیروز اور ممتاز فنکاروں کے درمیان ٹی 20 میچ سے شہر میں امن کو فروغ دینے میں مدد ملے گی،کمشنر کراچی
منگل 27 جنوری 2015 13:51
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کر کٹ کے قو می ہیروز اور ممتاز فنکاروں کے درمیان T20 میچ سے شہر میں امن کو فروغ دینے کی کوششوں میں مدد ملے گی ۔ اور دنیا میں کراچی کے با رے میں مثبت امیج قائم ہوگا۔ اس موقع پر سیکورٹی کے مربوط انتظامات کئے جائیں گے اور سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔
وہ اپنے دفتر میں پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وفد نے کمشنر کو ٹی 20میچ کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتا یا کہ ٹی 20میچ کو سلام پاکستان کے نام سے کیا جا رہا ہے ۔ جبکہ میچ کا موضوع پاکستان ایک متحد قوم ہے ۔جو 31 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹرز سائڈ کے کپتان شعیب ملک ہوں گے جبکہ فنکاروں کی ٹیم کے کپتان علی ظفر ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.