مصری عدالت نے حماس کو دہشت گرد قرا ر دینے سے انکار کردیا، حماس کا خیرمقدم
منگل 27 جنوری 2015 14:29
غزہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) حماس نے مصری عدالت کی جانب سے تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصری عدالت نے مبنی برحق رائے دی ہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ایک مصری عدالت نے حماس کو دہشت گرد قرار دینے کیلئے دائر درخواست یہ کہہ کر خارج کردی کہ عدالت اس نوعیت کے کیسز کو ڈیل کرنے اور ان پر فیصلے کرنے کی مجاز نہیں ہے اور یہ عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔
درخواست گزار کی جانب سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ درایں اثناء غزہ میں حماس کے مرکزی رہنماء اسماعیل رضوان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حماس مصری عدالت کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قاہرہ کی ایک عدالت جس میں فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت کی جاتی ہے نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ اس کے پاس حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا اختیار نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.