آئی سی سی بورڈ میٹنگ کا اہم اجلاس کل دوبئی میں ہوگا
منگل 27 جنوری 2015 16:26
دبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی بورڈ میٹنگ کا اہم اجلاس کل دوبئی میں ہوگا ۔2015کی پہلی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی شہریار خان کریں گے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ بورڈ میٹنگ میں ورلڈ کپ کا ضابطہ اخلاق طے کیا جائے گا۔کھلاڑیوں کی حفاظت اورطبی سہولتوں کے معیار کے بارے میں طے کیا جائے گا۔
مشکوک بولنگ ایکشن،اینٹی کرپشن اور اینٹی دوپنگ کے بارے میں رپورٹ دی جائے گی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کی حتمی تیاریوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ آئی سی سی کی صدارت آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ میں ملوث چیئرمین سری نواسن کریں گے۔اجلاس میں ٹیسٹ کھیلنے والے دس ملکوں کے علاوہ تین منتخب ایسوسی ایٹ ملک ،صدر مصطفٰے کمال اور چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی شرکت کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.