فرانسیسی عدالت نے بچے کے والدین کو اپنے بچے کا نٹیلا رکھنے سے منع کر دیا
بدھ 28 جنوری 2015 13:44
پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) فرانسیسی عدالت نے ایک بچے کے والدین کو اپنے بچے کا نٹیلا رکھنے سے منع کر دیا ہے کیونکہ وہ تمسخر کا نشانہ بن سکتا ہے۔یاد رہے کہ نٹیلا مونگ پھلیوں سے بنی کھانے کی شے ہے جو بچوں کو بہت پسند ہے۔جج نے فیصلے میں کہا کہ بچے کا نام ایلا رکھا جائے۔فیصلے میں کہا گیا ہے ’نٹیلا کھانے کی شے کا نام ہے جو بچے والے گھروں میں بہت مشہور ہے۔
یہ نام رکھنا بچے کے لیے اچھا نہیں ہو گا کیونکہ اس سے اس بچے کا مذاق اڑائے جانے کا امکان ہے۔‘فرانس میں والدین کو بچوں کے نام رکھنے کا حق ہوتا ہے لیکن پراسیکیوٹرز اس معاملے میں دخل اندازی اس وقت کرتے ہیں جو ان کے مطابق یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔نٹیلا نام رکھنے کے مقدمے میں بچے کے والدین عدالت میں موجود نہیں تھے اس لیے جج نے ان کی غیر حاضری میں بچے کا ایلا رکھنے کا فیصلہ سنایا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.