ہمیں اجتماعی حیثیت میں مثبت فکر کو رواج د ے کر نظام کو مضبوط بنانا ہے ‘ کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن
بدھ 28 جنوری 2015 17:47
نارووال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ملکی حالات کے تناظر میں ضلع کو امن کاگہوارہ بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے تعاون یقینی بنائیں کیونکہ قیام امن کیلئے ممبران پارلیمنٹ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ہمیں اجتماعی حیثیت میں مثبت فکر کو رواج د ے کر نظام کو مضبوط بنانا ہے ضلعی امن کمیٹی کے ممبران اس ضمن میں فعال کردار ادا کریں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ سید دلاور عباس بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈی سی او نارووال سید نجف اقبال ‘ ڈی پی او نارووال حشمت کمال ‘ اراکین صوبائی اسمبلی خواجہ محمد وسیم بٹ‘ رانا منان‘ اویس قاسم اور مولانا غیاث الدین نے بھی اجلاس میں شر کت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.