ورلڈ کپ: پاک،بھارت ہندوستان میچ پہلی بار ٹنڈولکر کے بغیر کھیلا جائیگا
جمعرات 29 جنوری 2015 11:12
(جاری ہے)
4 مختلف ملکوں میں ہونیوالے گزشتہ 5 ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلے گئے میچوں میں سے تین میں ٹنڈولکر نے سب سے زیادہ سکور کیا۔
پاکستان کیخلاف 1992 ء میں سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں ٹنڈولکر نے 54 رنز بنائے، 2003 ء میں سنچورین میں 98 جبکہ 2011 ء میں موہالی میں ہونیوالے سیمی فائنل میں انھوں نے 85 رنز سکور کیے۔مجموعی طور پر ان میچوں میں لٹل ماسٹر نے سنچری کیے بغیر 313 رنز بنائے۔16 سال کی عمر میں کرکٹ کیریئر شروع کرنیوالے لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر 24 برس تک کرکٹ کی دنیا میں ایک معتبر حوالے کیساتھ موجود رہے۔ٹنڈولکر نے 200 ٹیسٹ، 463 ون ڈے اور 1ٹی ٹونٹی میچ میں ہندوستان کی نمائندگی کی اور مجموعی طور پر 34 ہزار سے زائد رنز بنائے۔کرکٹ مبصرین ٹنڈولکر کو ویسٹ انڈیز کے معروف بیٹسمین سر ویوین رچرڈ اور لیجنڈری سر ڈان بریڈمین کے ہم پلہ کھلاڑی قرار دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.