یورپی فضائی کمپنیاں پاکستانی فضائی حدود میں محتاط رہیں، ایسا
جمعہ 30 جنوری 2015 13:24
برسلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے اپنی رکن فضائی کمپنیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستانی فضائی حدود میں پرواز کے دوران بہت محتاط رہیں۔ دوسری جانب پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایسی کسی ہدایت سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔
(جاری ہے)
یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی یا اِیسا نے اپنے سیفٹی انفارمیشن بلیٹن میں یورپی ملکوں کی ایوی ایشن اتھارٹیز اور فضائی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں یورپین فضائی کمپنیوں کے طیاروں کو دہشت گرد حملے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ اس سلسلے میں فرانس کی ایوی ایشن اتھارٹی نے فرانسیسی ایرلائنز کو ہدایت کی ہے وہ پاکستانی فضائی حدود میں 24 ہزار فٹ سے نیچے پرواز نہ کریں
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.