"بیٹے سے متعلق اطلاعات میڈیا سے ہی مل رہی ہیں"
داعش کے ہاں یرغمال اردنی ہواباز کے والد کا 'العربیہ' کو انٹرویو
جمعہ 30 جنوری 2015 14:12
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء)شام میں دولت اسلامی 'داعش' کے ہاں یرغمال اردنی ہواباز کے والد صافی الکساسبہ نے 'العربیہ' نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے کی رہائی اردنی مملکت کی ذمہ داری ہے۔
(جاری ہے)
اردنی فرمانروا سے اپنی ملاقات کے بارے میں صافی الکساسبہ نے بتایا کہ شاہ عبداللہ الثانی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ معاذ الکساسبہ کی رہائی ممکن بنانے کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ معاذ کے گھر والوں کو صرف وہی معلومات ہیں جو میڈیا کے ذریعے سامنے آ رہی ہیں، انہیں کسی قسم کے پیغامات موصول نہیں ہو رہے ہیں۔اردنی پائیلٹ پائیلٹ معاذ الکساسبہ نے داعش سے اپنے بیٹے کی رہائی کے لئے اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ معاذ الکساسبہ زندہ رہیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.