پشاور کرکٹ کلب آف بلائنڈ کیلئے سالانہ گرانٹ کی منظوری کا اعلان
جمعہ 30 جنوری 2015 23:33
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) وزیراعلیٰ کے مشیر برائے کھیل و سیاحت امجد آفریدی نے پشاور کرکٹ کلب آف بلائنڈ کیلئے سالانہ گرانٹ کی منظوری کا اعلان کرتے ہوئے گزشتہ سال کرکٹ چمپئن شپ کے انعقاد پر 3لاکھ روپے کا چیک حوالے کردیا۔ گزشتہ روز کانفرنس ہال محکمہ سیاحت کے دفتر میں مشیر وزیر اعلیٰ کے مشیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری سپورٹس و سیاحت ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی ، پشاور کرکٹ کلب آف بلائنڈ کے صدر جاوید خان ، سیکرٹری حبیب اللہ اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
اس موقع پر سیکرٹری پشاوربلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن حبیب اللہ نے مارچ میں منعقد ہونے والے پہلی قومی یکجہتی خیبرپختونخوا ٹی ٹونٹی کرکٹ چمپئن شپ ٹرافی 2015کا اعلان کیا اور اس کیلئے مختص رقم کا وزیر اعلیٰ کے مشیر سے درخواست دی جس پر امجد آفریدی نے 6لاکھ 50ہزار روپے گرانٹ کی منظوری دیتے ہوئے ٹورنامنٹ مقررہ وقت پر منعقد کرنے کی ہدایت دی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.