سندھی اوراردوبولنے والے بھائی ہیں ، بھائی چارگی کوفروغ دیناچاہتے ہیں، زرداری
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ سندھی اوراردوبولنے والے بھائی ہیں ،ہم بھائی چارگی کوفروغ دیناچاہتے ہیں ۔
(جاری ہے)
جمعہ کواپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے الطاف حسین کے شکریہ کے بیان کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں تمام زبانیں بولنے والے آپس میں بھائی ہیں اورہم بھائی چارگی کوفروغ دیناچاہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک کی تمام ترقی تعلیم سے وابستہ ہے ،ہم صوبے اورملک میں تعلیم کوفروغ دیناچاہتے ہیں ،الطاف حسین یونیورسٹی کاقیام تعلیم کے فروغ کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سندھی اوراردوبولنے والوں میں کوئی تفریق نہیں ،یہ سب سندھ کے سپوت ہیں
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.