بابر اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان؟،
الیکشن کمیشن سے واپسی پر سوال ہوا تو تردید نہ کی،مسکراتے ہوئے چل دیئے
پیر 2 فروری 2015 22:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2015ء) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر بابر اعوان کے تحریک انصاف میں شمولیت کے قومی امکانات اجاگر ہو گئے‘ الیکشن کمیشن میں بھی تحریک انصاف کا نقطہ نظر الیکشن کمشنر کے سامنے پیش کیا۔
(جاری ہے)
پیر کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کیلئے الیکشن کمیشن پہنچے تو وہاں پر عمران خان کی پیروی کیلئے بابر اعوان نے تحریک انصاف کا نقطہ نظر پیش کیا جبکہ الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد جب بابر اعوان سے تحریک انصاف میں شمولیت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بجائے تردید کے ہنستے ہوئے چل دیئے جبکہ بابر اعوان اپنی پچھلی تقریروں میں بھی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو بھی متعدد بار تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں اور وہ پیپلزپارٹی کی پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں جس کے بعد بابر اعوان کے تحریک انصاف میں شمولیت کے قوی امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.