راولپنڈی ، ٹرانسپورٹروں اور ڈی سی اوٹرانسپورٹ، ڈی سی اومیں مذاکرات کامیاب ، پرانا کرایہ نامہ بحال کرنے پر اتفاق
منگل 3 فروری 2015 22:53
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں کے ایشو پر راولپنڈی کے ٹرانسپورٹروں اور ڈی سی او ٹرانسپورٹرز اور ڈی سی اومیں مذاکرات کامیاب ،پرانا کرایہ نامہ بحال کرنے پر اتفاق ،عوام کو ریلیف دیں گے حکومت پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے چند سی این جی پمپ کھولے تاکہ غریب عوام کو مزید ریلیف دیا جا سکے ٹرانسپورٹروں کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹرانسپورٹروں اور ڈی سی او کی میٹنگ کے دوران سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ 12روپے جبکہ آخری سٹاپ کے کرائے میں 2روپے کمی پر اتفاق ہو گیا نیا کرایہ نامہ آج یا کل جاری کر دیا جائے گا ضلعی انتظامیہ نے ٹرانسپورٹروں کے مسائل سننے کے بعد ان کی تجاویز کو مانتے ہوئے کرایوں پر اتفاق کر لیا ہے، متحد ہ ٹرانسپورٹ فیڈریشن راولپنڈی اسلام آباد کے تر جما ن نے کہا کہ گزشتہ روز متحد ہ ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا وفد ڈی سی او ساجد ظفر ڈال سے ملا وفد میں متحد ہ ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے،صدر ملک شبیر،جنرل سیکرٹری حاجی اخلاق،مرکزی سوزوکی یونین کے صدر راجہ بشیر،چیئرمین کینٹ قلند ر خان، وائس چیئرمین ملنگ خان،ملک شاہد،راجہ یاسین اور دیگر شامل تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.