پاکستانی ٹیم 22 ویں فجر انٹرنیشنل انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 10 فروری کو ایران روانہ ہو گی
بدھ 4 فروری 2015 11:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) پاکستان 11 رکنی قومی ٹیم 22ویں فجر انٹرنیشنل انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 10 فروری کو ایران روانہ ہو گی۔
(جاری ہے)
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد ظفر کے مطابق چیمپئن شپ 12 سے 13 فروری تک ایران کے شہر تہران میں کھیلی جائے گی جس میں 8 کھلاڑی این حسین، سمیع اللہ، محمد جعفر، محمد اکرم، محبوب علی، محمد نواز، محمد ساجد اور سمیرا طیبہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ کھلاڑیوں کے ساتھ 3 آفیشلز بھی جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایونٹ کیلئے قومی کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن ٹرائلز کے بعد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑی باصلاحیت ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ وہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کامیابی کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.