امریکی صدر اوباما نے کانگریس سے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالرز مانگ لیے
بدھ 4 فروری 2015 13:19
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) اوباما انتظامیہ نے پاکستان کی سویلین اور عسکری امداد کیلئے امریکی کانگریس سے ایک ارب ڈالرز مانگ لیے ۔بجٹ تجاویز میں پاکستان کو سٹریٹجک طورپر اہم ملک قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ مجوزہ امریکی معاونت سے پاکستان کوانتہا پسندی کے خلاف جنگ میں تقویت، ایٹمی تنصیبات کی حفاظت اور معاشی ترقی تیز کرنے میں ملے گی۔
بجٹ تجاویز میں کہا گیا کہ امریکہ - پاکستان میں مسلسل رابطوں سے افغانستان میں استحکام اور اسلام آباد- نئی دہلی تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔بجٹ تجاویز رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے فارن ملٹری فائنانسنگ (ایف ایم ایف) میں چھ گنا اضافہ ہوا۔بجٹ میں تجویز کے حوالے سے کہا گیا کہ پاکستان کیلئے ایف ایم ایف 15-2014 میں 42.2 ملین سے بڑھ کر 16-2015 میں 265 ملین ڈالرز تک پہنچ جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.