رحمان ملک کی پاکستان تحریک انصاف کے سیکر ٹری جنرل جہانگیر ترین سے ملاقات
بدھ 4 فروری 2015 16:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری 2015ء) رحمان ملک نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں الیکشن میں کی گئی مبینہ دھاندلی، جوڈیشل کمیشن کا قیام اور سینیٹ کے انتخابات سے متعلق بات چیت کی گئی۔
(جاری ہے)
رحمان ملک کا کہنا ہے پی پی پی بھی جوڈیشل کمیشن کے قیام اور الیکشن میں دھاندلی سے متعلق پی ٹی آئی کے تحفظات میں پی ٹی آئی کی حامی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں پیپلز پارٹی بھی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام کی حامی ہے۔ دونوں اہنماوٴں کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں جہانگیر ترین کے گھر پر ہوئی۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات میں دونوں پارٹیوں کے مابین تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماوٴں نے ملک میں سکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.