میونسپل ٹریڈ یونین الائنس ساؤتھ کے وفد نے ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ افضل زیدی سے کنیز فاطمہ کی قیادت میں ملاقات کی
بدھ 4 فروری 2015 22:59
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) میونسپل ٹریڈ یونین الائنس ساؤتھ کے ایک وفد نے ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ افضل زیدی سے محترمہ کنیز فاطمہ کی قیادت میں ملاقات کی وفد میں الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ ، جنرل سیکریٹری لالارؤف، لیاری زون کے طاہر رحمانی، کیماڑی زون کے نزیر جسکانی، ہارون حسن، جمشید زون کے ملک ایاز، صدر زون کے پرویز جدون نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر محترمہ کنیز فاطمہ نے ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ کو لیاری اور صدرزونز ملازمین کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور انکی 3 ماہ سے رکی ہوئی تنخواہوں سے پیدا شدہ صورتحال سے آگاہ کیا جبکہ الائنس کے صدر ذوالفقار شاہ نے صدر اور لیاری زونز کے ملازمین کو مسلسل تنخواہوں سے محروم کرنے پر سخت احتجاج کیا اور کہا کہ آنے والے OZT فنڈز اور پراپرٹی ٹیکس کی رقومات کو صرف ملازمین کی تنخواہوں کیلئے خرچ کیا جائے اس کے علاوہ کسی قسم کی غیر قانونی ادائیگی کی گئی تو نا صرف عدالت جائیں گے بلکہ تمام یونینز کے ساتھ ملکر پورے کراچی میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی بند کردیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.