پیپلز ایس ایف ضلع مردان اور صوبی کے لیے ارگنائزنگ کمیٹی کا اعلان۔
بدھ 4 فروری 2015 23:31
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و پیپلز ایس ایف آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ گوہر انقلابی کے زیر صدارت صوبائی سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے دیگر ممبران نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مردان اور صوابی کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی کے ناموں کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق ضلع صوابی کے لیے سید خان، مصرت خان ا ور اسرار خان جبکہ اسماعیل خان،سلمان خان،اسفندیار خان اور سید خان کو ضلع مردان کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران نامزد کردے گئے۔
پیپلز ایس ایف آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ گوہر انقلابی نے کمیٹی کے ممبران کو ہدایت کی کہ وہ ایک مہنے کے اندر اندر دونوں اضلاع میں واقع تمام یونٹ ،کالج،یونیورسٹی میں تنظیم نو مکمل کر کے رپورٹ صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کو بھیج دے جس کے بعد دونوں اضلاع اور ڈویژن میں پیپلز ایس ایف کا کنونشن منعقد کیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
جنگ بندی پر بات چیت بحال ہونے کے باوجود زمینی حملے پر عمل درآمد کے لیے اسرائیلی ٹینک رفح میں داخل
-
رفح پر حملے کے خدشے کے پیش نظرواشنگٹن نے اسرائیل کو دو ہزار اور 17سو پاﺅنڈ کے بموں کی فراہمی روک دی
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.