ورلڈکپ میں 6 ٹیمیں فیورٹ ہوں گی ‘ڈیوڈ رچرڈ سن
جمعرات 5 فروری 2015 11:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں 6 ٹیمیں فیورٹ ہوں گی ‘ پیٹرن میں کسی ٹیم کے فیورٹ ہونے کی پیشگوئی آسانی سے نہیں کی جاسکتی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میرے خیال میں کم از کم 6 ٹیمیں ٹائٹل جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ماضی میں ایک یا 2 سائیڈز کو فیورٹ قرار دینا بڑا آسان ہوتا تھا تاہم اب حالات مختلف ہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی حریف کو زیر کرسکتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ بڑی ٹیموں کو ناتجربہ کار افغانستان، آئرلینڈ، یو اے ای اور اسکاٹ لینڈ کو بھی آسان سمجھنے کی غلطی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ انھوں نے بھی اچھی تیاری کی، چند میچز میں اپ سیٹ بھی فیورٹس کی پول پوزیشن خراب کرنے کیلئے کافی ہوں گے، سخت حریف کے خلاف کوارٹر فائنل سے بچنے کیلئے بڑی ٹیموں کو کمزور سائیڈز کیخلاف زیادہ محنت کرنا پڑے گی-مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.